کھیل شائع 25 اکتوبر 2022 12:48pm ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس، ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی فل سمنز آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے
کھیل شائع 21 اکتوبر 2022 12:56pm آئرلینڈ سے شکست کے بعد 2 مرتبہ کی ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئن میگا ایونٹ سے باہر آئرلینڈ نے سپر 12 مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا
کھیل شائع 19 اکتوبر 2022 11:40pm ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان یہ سیریز 2024 کی پہلی سہ ماہی میں کھیلی جائے گی
کھیل شائع 17 اکتوبر 2022 01:54pm ٹی 20 ورلڈ کپ میں دوسرا بڑا اپ سیٹ، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم مقررہ اوورز میں 118 رنز بناسکی
کھیل شائع 13 جون 2022 08:35am تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان نے کلین سوئپ مکمل کرلیا پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی 53 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 0-3 سے اپنے نام کی۔
کھیل اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:50pm دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے ہرا دیا میچ کی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 32.2 اوورز میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 10 جون 2022 09:21am پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا، 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
کھیل شائع 31 مئ 2022 09:26am پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ملتان منتقل پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے یہ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں، سیریز میں شامل تینوں مچز سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے۔
کھیل شائع 30 مئ 2022 12:34pm پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرین سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ سے نوازدیا گیا ستارہ پاکستان کا اعزاز ڈیرن سیمی نے اپنے ملک سینٹ لوشیا میں وصول کیا، سیمی شلوار قمیض پہن کر ایوارڈ وصول کرنے پہنچے۔
کھیل شائع 29 مارچ 2022 09:46am ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری جون میں پاکستان 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میچز کی میزبانی کرے گا