دنیا ماسکو اور مغرب کے درمیان 24 قیدیوں کا تبادلہ، ترکیہ کا بھی اہم کردار وال اسٹریٹ جرنل کا صحافی ایوان گرشکووچ کی رہائی، مغرب کو روس کے کئی خفیہ ایجنٹ چھوڑنے پڑے۔ شائع 02 اگست 2024 11:25am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی