وزیراعلیٰ پنجاب کی 6 لاکھ کسانوں کیلئے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشت کاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی شائع 12 مئ 2025 07:09pm