ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ، ادارہ شماریات گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ شائع 02 مئ 2025 03:11pm