بھارت: نشے میں دھت دُلہا نے دُلہن کے بجائے اسکی سہیلی کو شادی کا ہار پہنا دیا دُلہن نے غصے میں آکر دُلہا کے منہ پر تھپڑ جڑ دیا اور شادی سے بھی انکار کردیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 12:26pm