ونزویلا کے صدر نے لائیو آکر اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا صدر نکلوس ماڈورو کی جانب سے واٹس ایپ پر الزام عائد کیا گیا ہے، ساتھ ہی متبادل ایپس بھی بتا دیں شائع 06 اگست 2024 03:19pm