بچن فیملی ایک ساتھ دو گھڑیاں کیوں پہنتی ہے؟ والد امیتابھ بچن سے گھڑیوں کا شوق وراثت میں ملا، "میرے لیے اصل لگژری خاندان کے ساتھ ایک میز پر کھانا ہے"، ابھیشیک بچن شائع 10 نومبر 2025 11:28am