ٹیکنالوجی ایک کمزور پاسورڈ نے 158 سال پرانی کمپنی ڈبو دی، 700 ملازمین بےروزگار تاوان کی رقم ممکنہ طور پر 5 ملین پاؤنڈز کے قریب تھی، جو کمپنی ادا نہیں کر سکی شائع 22 جولائ 2025 09:21am