ہم نے نیوکلیئر پروگرام کسی سے خریدا نہیں، ایرانی وزیرخارجہ کا ٹرمپ کو کرارا جواب ہم نے ایٹمی پروگرام خون، پسینے اور اشکوں سے تعمیر کیا ہے، عباس عراقچی شائع 28 جولائ 2025 10:52pm