پاکستان کراچی میں پانی چوری کی بڑی کارروائی ناکام، سائٹ ایریا میں زیر زمین سرنگ پکڑی گئی واٹر کارپوریشن کی 33انچ کی لائن سےپانی چوری کیا جارہا تھا شائع 01 مئ 2025 12:04am