پانی کی قلت کے شکار کراچی والوں کیلئے زیر زمین مفت پانی کی سہولت بھی ختم، اب میٹر لگیں گے سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 26 جون 2024 07:23pm