پاکستان حکومت کے ارادے بتا رہےہیں 2030 تک کراچی والوں کو پانی نہیں ملے گا، خواجہ اظہار الحسن سندھ میں رہنے والے ایک دوسرے کے حقوق کا تحفظ کریں، رہنما ایم کیو ایم پاکستان شائع 12 جون 2025 03:24pm
پاکستان وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم سمیت آبی منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کی ہدایت معاشی خود انحصاری کا انحصار سستی بجلی اور زراعت پر ہے اور اس کے لیے پانی کے ذخائر میں اضافہ اور اس کا مؤثر استعمال ناگزیر ہے،وزیر اعظم شائع 03 جون 2025 12:32pm