عالمی بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کی منظوری دیدی رقم بلوچستان میں تعلیمی نظام میں بہتری اور پانی کی فراہمی کے لیے خرچ ہوگی شائع 25 جون 2025 05:34pm