جامعہ کراچی کے قریب پانی کی لائن ایک بار پھر پھٹ گئی، آدھا علاقہ زیر آب پانی جامعہ کراچی کے اندر موجود گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 12:48pm