چین میں سڑک کا بڑا حصہ زمین میں دھنس گیا: واقعے کی ویڈیو وائرل قریبی دفاتر اور رہائشی عمارتوں کو عارضی طور پر خالی کرا لیا گیا۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 02:58pm