افغان شہری کی وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، دو امریکی فوجی شدید زخمی فائرنگ کے بعد فوری طور پر وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا اور سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی شائع 27 نومبر 2025 08:34am