دنیا شائع 28 مارچ 2023 08:14am امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دے دیا زلمے خلیل زاد کے بیانات کا امریکا کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:28am امریکا:اسکول میں خاتون کی فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک پولیس نے فائرنگ میں ملوث خاتون کو بھی ہلاک کردیا
شائع 20 مارچ 2023 09:11am امریکا کا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے حفاظتی نظام پر اظہار اطمینان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، جنرل مائیکل کوریلا
دنیا شائع 10 مارچ 2023 08:20am پاکستان اور بھارت اتفاق کریں تو امریکا ثالثی کیلئے تیار ہے، امریکا امریکا پاکستان کو پُرامن، مستحکم اور خوشحال دیکھنا چاہتا ہے، نیڈ پرائس
دنیا شائع 16 فروری 2023 08:27am امریکا کا عمران خان کے الزامات سے متعلق تبصرہ کرنے سے انکار پاکستان میں بلیم گیم سے متعلق تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، نیڈ پرائس
پاکستان شائع 03 فروری 2023 08:45am وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے امریکی وزارت خارجہ کے عہدیدار کی ملاقات پشاور دھماکے پر افسوس کا اظہار
دنیا شائع 24 جنوری 2023 09:03am پاکستان ، بھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے، امریکا پاکستان اگر کسی قسم کا تعاون چاہےتو فراہم کریں گے، نیڈ پرائس
دنیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:53am پاکستان کو معاشی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ جہاں ممکن ہو پاکستان کی مدد کی جاتی ہے، نیڈ پرائس
دنیا شائع 08 جنوری 2023 09:27am ری پبلکن امیدوار کیون میکارتھی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب میکارتھی نے 15ویں راؤنڈ میں کامیابی حاصل کی
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 09:21am امریکی کانگریس میں سرکاری فنڈنگ کا بل منظور، پاکستان کیلئے بھی رقم مختص یوکرین کیلئے45 ارب ڈالر کا امدادی پیکیج بھی بل میں شامل
دنیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:48am افغانستان کو پاکستان پر حملوں کیلئے لانچ پیڈ نہیں بننے دیں گے, امریکہ دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے، امریکا
دنیا شائع 01 نومبر 2022 08:32am امریکا نے عمران خان کی حکومت گرانے کا الزام پھر مسترد کردیا غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2022 09:33am آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے...
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2022 11:15am وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام سے ملاقاتیں اسحاق ڈار نے حکام کو پاکستان میں آنے والے سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 07:40pm وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا آج واشنگٹن روانہ ہونے کا امکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے اہداف پر نظر ثانی کی باضابطہ درخواست متوقع
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 09:36am ہمارے قرضے امداد میں تبدیل کر دیے جائیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو انہوں نے کہا سیلاب متاثرین کی مدد پہلا اور سیاست بعد کا کام ہے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 07:01pm حالیہ سیلاب سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: وزیر خارجہ سیلاب سے پاکستان میں 3کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 09:02am پاکستان چین سے قرضوں میں ریلیف حاصل کرے، امریکی وزیرخارجہ بلاول بھٹوسےملاقات میں پاکستان کیلئے مزید ایک کروڑڈالرزامداد کااعلان
دنیا شائع 02 اگست 2022 09:35am امریکی صدر نے افغانستان میں القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ایمن الظواہری 2011 میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کے سربراہ بنے تھے۔
لائف اسٹائل شائع 30 جون 2022 09:47am ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار آرکیلی کو جنسی جرائم پر 30 سال قید کی سزا 55سالہ امریکی گلوکار آر کیلی کو بروکلین کی وفاقی عدالت نے سزا سنائی۔
دنیا شائع 28 جون 2022 09:33am امریکا میں ٹرین کی ٹرک کو ٹکر، 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی امریکی ریاست مسوری میں خوفناک حادثہ پیش آیا، حادثے کے بعد ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔
دنیا شائع 24 جون 2022 09:22am امریکا کا یوکرین اور ترکی کے درمیان تجارتی معاہدے کا خیرمقدم ہم اناج کو سمندر کے ذریعے منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ بحیرہ اسود میں ناکہ بندی ہے، ترجمان امریکی قومی سلامتی جان کربی
دنیا اپ ڈیٹ 24 جون 2022 09:52am امریکی سپریم کورٹ نے شہریوں کے اسلحہ رکھنے کے حق میں فیصلہ سنا دیا عوام کے درمیان اسلحہ اپنے ساتھ لے کر جانا امریکی شہریوں کا بنیادی حق ہے، امریکی سپریم کورٹ
دنیا شائع 20 جون 2022 09:19am واشنگٹن میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک پولیس افسر سمیت 3 افراد زخمی پولیس آفیسر کو نچلے حصے میں گولی لگی ہے جبکہ ہے اور ان کے زندہ بچ جانے کی امید ہے
دنیا اپ ڈیٹ 17 جون 2022 11:32am پاک امریکا وزرائے خارجہ کے درمیان کئی معاملات پر تعمیری گفتگو ہوئی: نیڈ پرائس پاکستان سے شراکت داری کو بڑھانے کیلئے مشترکہ مفادات پرکام کر رہے ہیں، پاکستان امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 15 جون 2022 09:20am امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی وائٹ ہاؤس میں صدر جوبائیڈن سے ملاقات امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر کو اپنی تعنیاتی سے متعلق دستاویزات پیش کیں۔
دنیا شائع 27 مئ 2022 09:31am امریکی حکام کا دورہ سعودی عرب، وائٹ ہاؤس کی تصدیق امریکا دنیا کے سب سے بڑے خام تیل برآمد کرنے والے ملک سعودی عرب سے تیل کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے کہہ رہا ہے