پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ ماحولیات نے احکامات جاری کردیے شائع 13 فروری 2025 10:56pm