’اللہ نے مجھے واپسی کیلئے زندہ رکھا ہے‘، شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو خبردار کردیا
گزشتہ برس جولائی اور اگست میں طلباء کے احتجاج کے دوران جو لوگ مارے گئے وہ پولیس کی گولی سے نہیں مرے، حسینہ واجد کا دعویٰ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.