دنیا قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا: صدر ٹرمپ حماس کا کچھ کرنا ہے لیکن قطر امریکا کا اچھا اتحادی ہے اور بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 01:02pm