آپریشن بنیان مرصوص: بارڈر سے واپسی پر عوام کا پاک فوج کے جوانوں کا والہانہ استقبال لاہور کے شہریوں کی پاک فوج کے جوانوں اور ٹینکوں پر پھولوں کی برسات کر دی۔ شائع 19 مئ 2025 12:08pm