بھارت: 800 ارب روپے کے دفاعی معاہدوں کی منظوری، میزائل، ڈرون اور ریڈار شامل اس فیصلے کو ملکی دفاعی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے شائع 29 دسمبر 2025 09:33pm