پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی کا سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کا اعلان علی مین گنڈاپور سے اچھا تعلق ہے اسی وجہ سے درخواست پر کاغذات واپس لیے، وقاص اورکزئی شائع 20 جولائ 2025 10:54pm