پاکستان وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر پی ٹی آئی نے اپنا ردعمل جاری کردیا کیسے نسلوں کو منتقل ہوتا ہے، رفیق تارڑ مرحوم کا گھرانہ اس کی بہترین مثال ہے، شیخ وقاص اکرم شائع 02 فروری 2025 11:51pm
پاکستان عون چوہدری اور عاطف خان کی ملاقات، شیخ وقاص اکرم بھی برا مان گئے پی ٹی آئی ورکرز اور قیادت عاطف خان کی اس ملاقات کو ناپسندیدہ سمجھتی ہے، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شائع 02 فروری 2025 06:34pm
پاکستان پیپلز پارٹی کہہ رہی ہے متنازع پیکا ایکٹ سمیت دیگر بلز پر مشاورت نہیں کی گئی، شیخ وقاص حکومت کو ڈر ہے آزاد جوڈیشل کمیشن بن گیا تو بے نقاب ہوجائیں گے، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شائع 28 جنوری 2025 09:27pm
پاکستان خواجہ آصف کے بیان پر شیخ وقاص اکرم کا ردعمل سامنے آگیا خواجہ آصف، طلال چوہدری کی پریس کانفرنس کے بعد القادر ٹرسٹ کے فیصلے کا ان کو پہلے ہی علم ہے، اسد قیصر شائع 12 جنوری 2025 09:24pm
پاکستان پی ٹی آئی نے مریم نواز کو حکومتی اقدامات کی تعریف پر آڑے ہاتھوں لے لیا پنجاب میں کسان دشمن پالیسی چل رہی ہے، شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس شائع 10 جنوری 2025 07:41pm
پاکستان جو حکومت عمران خان سے ملاقات نہیں کرا سکتی وہ 2 بڑے مطالبات پر کیا پیشرفت کرے گی، پی ٹی آئی جلسہ روکوانے کیلئے 7 بجے جیل کھلوائی جاسکتی ہے تو ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی، شیخ وقاص اکرم شائع 09 جنوری 2025 08:09pm
پاکستان 6 جنوری کو عمران خان کو سزا ہوجاتی ہے تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے، شیخ وقاص 3 ماہ میں معلوم ہو جائے گا سول نافرمانی تحریک کے کیا اثرات ہیں، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شائع 03 جنوری 2025 06:12pm
پاکستان خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل جمہوریت کے دعویداروں نے جمہوریت کا جنازہ کندھوں پر اٹھا رکھا ہے، شیخ وقاص اکرم اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 06:32pm
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا جزا و سزا کے فیصلے آئین کے تحت عدالتی نظام کے ذمے ہیں، شیخ وقاص اکرم شائع 27 دسمبر 2024 11:10pm
پاکستان عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی اور وکلا کی ملاقات شائع 24 دسمبر 2024 05:51pm
پاکستان 9 مئی کے 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر برطانیہ اور امریکہ کا ردعمل آگیا حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ذمہ داریوں کو نبھائے، برطانیہ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:47am
پاکستان شیخ وقاص اکرم نے القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کو مؤخر کرنے پر سوال اٹھادیا سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیئے، ملٹری ٹرائل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شائع 23 دسمبر 2024 07:34pm
پاکستان ہم نے کوئی گناہ نہیں کیا تو معافی کس بات کی مانگیں، شیخ وقاص ایک دوست نے بانی کو مولانا فضل الرحٰمن سے ملاقات کا مشورہ دیا ہے شائع 17 دسمبر 2024 09:07pm
پاکستان 24 نومبر احتجاج : عمران خان نے لوگوں سے چندہ مانگ لیا بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مذاکرات کیلئے حامی بھرلی شائع 18 نومبر 2024 09:07pm
پاکستان پی ٹی آئی نے آئی پی پیز سے متعلق جماعت اسلامی کے احتجاج کی حمایت کردی پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کی گرفتاریوں کے خلاف سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:30pm