پاکستان جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 جاں بحق، 14 زخمی زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے شائع 07 اگست 2025 11:44am