کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ: تمام طلبا اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا آخری خوارج کو جہنم واصل کرنے تک سیکورٹی آپریشن جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 07:20pm
وانا کیڈٹ کالج آپریشن تاحال جاری، 3 دہشتگرد گھیر لیے گئے، 535 افراد محصور کالج میں موجود تین افغان خوارجین کو ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا ہے شائع 11 نومبر 2025 02:49pm