اب گھر کی دیواروں سے بجلی بنانا ممکن، سولر پینٹ متعارف اس جدید ٹیکنالوجی سے سستی اور پائیدار توانائی کے حصول کا نیا راستہ کھلے گا شائع 15 مئ 2025 11:22am