پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت ختم کردی 'لطیف کھوسہ بیٹے کو اٹارنی جنرل لگوانا چاہتے تھے لیکن یہ عہدہ نہ ملنے پر بلیک میلنگ شروع کردی۔' اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:50pm
وزیراطلاعات کے پی کا ذاتی خرچ پر مختلف مقامات پر وال آف شیم بنانے کا اعلان وال آف شیم پر 9 اور 10 مئی کے واقعات میں ملوث کرداروں کی تصاویر لگائی جائیں گی شائع 18 جون 2023 10:10pm