شادی کے بعد ماہرہ کو کیا ہوا؟ واکنگ اسٹک کے سہارے تصویر کھچوانے پر مداح پریشان تصاویر سامنے آتے ہی ماہرہ خان کے مداحوں نے سوالات کی بوچھاڑ کردی شائع 07 دسمبر 2023 07:24pm