سعودی عرب کے ’سلیپنگ پرنس‘ 20 سال تک کومے میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے شہزادہ الولید 2005 میں لندن میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد مکمل کوما میں چلے گئے تھے شائع 20 جولائ 2025 12:56am