لائف اسٹائل کامیڈین ولی شیخ کو ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا ڈاکوؤں نے انہیں 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کردیا. شائع 05 جون 2023 08:41am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی