اینکز پرسن وجاہت سعید ’سیالکوٹ‘ سے متعلق ٹوئٹ پر پھر تنقید کی زد میں سینئر صحافی کے ٹوئٹ نے سوشل میڈیا صارفین خصوصاً پنجاب کے شہریوں کو خاصا مشتعل کردیا شائع 29 جنوری 2024 05:56pm