برطانوی حکومت کا تنخواہوں میں اضافے کا اعلان اس فیصلے کا مقصد کم آمدنی والے افراد کی آمدنی کو مہنگائی اور اوسط اجرت کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ہے۔ شائع 26 نومبر 2025 09:52am