پاکستان وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری درخواست وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب دے دائر کی گئی تھی شائع 28 جون 2024 01:15pm