پشاور دھماکے کے بعد اسلام آباد کی اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی راستوں پر پولیس نے سخت چیکنگ کا عمل شروع کر دیا ہے شائع 24 نومبر 2025 06:22pm