سری لنکا کے خلاف ٹی 20سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی شائع 28 دسمبر 2025 09:23am
قومی ٹی20 ٹیم کا دورہ سری لنکا، شاداب خان کی واپسی متوقع سلیکشن کمیٹی نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے پر غور، عبدالصمد اور معاذ صداقت شامل ہونے کے امکان شائع 24 دسمبر 2025 12:33pm