وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ ، جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے پر شکریہ ادا کیا شائع 18 مئ 2025 12:09am