”بھارت اب صرف ہندو اکثریت کی مرضی کے مطابق چلے گا“ متنازع ریمارکس دینے والے اِلٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج کو سوشل میڈیا پر شدید نکتہ چینی کا سامنا شائع 09 دسمبر 2024 07:38pm