جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 افراد کو جاپان بھجوانے والا ایجنٹ گرفتار ملزم نے تمام افراد کو یکم جنوری 2024 کو جاپان بھجوایا تھا، حکام شائع 16 ستمبر 2025 06:01pm