امریکا نے ’خواتین پر جبر میں ملوث‘ طالبان رہنماؤں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں ان اقدامات سے عالمی سطح پر طالبان کے موقف کو ٹھیس پہنچے گی، امریکی وزیر خارجہ شائع 02 فروری 2023 05:39pm