سعودی عرب کا ویزا لینا آسان، نیا پلیٹ فارم لانچ کردیا گیا درخواست گزاروں کی سہولت کے لیے 30 نجی صنعتوں اور اداروں کو پلیٹ فارم سے منسلک کیا گیا ہے شائع 22 دسمبر 2023 08:39am