دنیا سڈنی کے گالف کورس میں طیارے کی کریش لینڈنگ، ویڈیو وائرل حادثے کے دوران انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ معمولی زخمی، اسپتال منتقل شائع 18 اگست 2025 08:57pm
لائف اسٹائل اورکا وہیل کے حملے میں ٹرینر کی دردناک موت، ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ حقیقت ویڈیو میں دکھائی گئی بھیانک کہانی سے بالکل مختلف ہے شائع 14 اگست 2025 11:20am
لائف اسٹائل ٹی وی شو کے دوران چینی اداکار کی وگ گرنے کی ویڈیو وائرل ویڈیو دیکھ کر صارفین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے شائع 10 اگست 2025 10:43pm
لائف اسٹائل ’یہ امریکا یا یورپ میں ممکن نہیں‘؛ سڑک پر دروازہ کھلی پورشے دیکھ کر غیر ملکی سیاح حیران چین میں عوامی حفاظت کے غیر معمولی بلند معیار پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔ شائع 10 اگست 2025 09:09am
کھیل ’بارہواں کھلاڑی‘: لومڑی کی کرکٹ کے میدان میں انٹری، دلچسپ ویڈیو وائرل واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شائع 06 اگست 2025 11:17am
دنیا مصر کے نوجوان کی بوتلوں میں کھانا ڈال کر فلسطینیوں تک پہنچانے کی کوشش، ویڈیو وائرل امید ہے یہ کھانا ضرور پہنچے گا، مصری شہری شائع 25 جولائ 2025 11:57am
لائف اسٹائل ’بلیک پرل‘ نامی گھوڑا پیانو بجا کر بچی کو ہوش میں لے آیا، سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل بلیک پرل گھوڑا 'منی تھراپی ہارسز' نامی ایک غیر منافع بخش ادارے کا حصہ ہے (وڈیو لنک منسلک) شائع 25 جولائ 2025 11:12am
دنیا لندن: پرفارمنس کے اختتام پر اسٹیج اداکار نے فلسطین کا پرچم تھام لیا، ویڈیو وائرل اوپرا ہاؤس کے ترجمان نے پیش آئے واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا، رپورٹ شائع 21 جولائ 2025 12:17pm
دنیا بنگلادیش: جماعت اسلامی کا جلسہ، ڈاکٹر شفیق الرحمان خطاب کے دوران چکرا کر گرگئے طبیعت بحال ہونے پر اسٹیج پر بیٹھ کر خطاب مکمل کیا، رپورٹ شائع 20 جولائ 2025 01:31pm
لائف اسٹائل امریکی کمپنی کا سی ای او کنسرٹ کے دوران اپنی ملازمہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو وائرل سی ای او کی بیوی نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیا اور سی ای او نے لنکڈ اِن پر کمنٹس بند کر دیے شائع 18 جولائ 2025 12:37pm
لائف اسٹائل بھارت میں آموں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، شہریوں کی بڑی تعداد لوٹ مار کرنے پہنچ گئی جہاں گرے آم، وہاں اُمڈ آئی عوام، جس کے ہاتھ جتنا لگا، وہ لے اڑا شائع 18 جولائ 2025 12:00pm
کھیل بیٹنگ کے دوران احمقانہ غلطی کی وجہ سے بھارتی خاتون کرکٹر شدید تنقید کی زد میں بھارتی خاتون کرکٹر کی غلطی پر کمنٹیٹرز بھی خاموش نہ رہ سکے شائع 17 جولائ 2025 11:21am
لائف اسٹائل پوری رات کام کرنے کے باوجود نوکری سے نکالے جانیوالی ملازمہ نے ہوٹل میں تباہی مچا دی وائرل ویڈیو کروڑوں لوگوں نے دیکھ لی شائع 15 جولائ 2025 11:01am
لائف اسٹائل تیندوا انسانوں کی طرح پیروں پر کھڑا ہوگیا، شکار کو دیکھنے کی ویڈیو وائرل ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا شائع 13 جولائ 2025 11:54am
پاکستان لاہور میں خاتون کا پالتو جانور پر ظلم، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس متحرک پولیس نے گھر میں موجود تمام جانوروں کو قبضے میں لے کر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 03:37pm
لائف اسٹائل خرید کے بعد ٹیسلا گاڑی خود اپنے نئے مالک کے گھر پہنچ گئی، ایلون مسک کا دلچسپ رد عمل ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ماڈل وائی فیکٹری سے بغیر ڈرائیور کے روانہ ہوئی شائع 30 جون 2025 09:18am
کھیل چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا، افسوسناک ویڈیو وائرل بلے باز کی شناخت ہرجیت سنگھ کے نام سے ہوئی، رپورٹ شائع 29 جون 2025 03:29pm
دنیا طلاق سے غصہ شخص نے چلتی ٹرین کو آگ لگا دی، متعدد مسافر زخمی سوؤل میٹرو میں خوفناک واقعہ، مشتبہ شخص نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی شائع 28 جون 2025 01:01pm
لائف اسٹائل لوٹس کے پتے بطور سن اسکرین، نیا ٹرینڈ آر جے ٹی سی ایس کی رپورٹ کے مطابق لوٹس ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جو کاسمیٹک مصنوعات میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہے شائع 25 جون 2025 09:07am
دنیا سائرن بجتے ہی اسرائیلی نیوز چینل میں کھلبلی، اینکرز مہمانوں سمیت لائیو پروگرام چھوڑ کر بھاگ گئے ایرانی خاتون اینکر کی جرات نے سب کے دل جیت لیے، چند لمحوں بعد ہی دوبارہ اسکرین پر آکر نشریات بحال کردیں شائع 20 جون 2025 12:37pm
لائف اسٹائل چین کے 650 سال پرانے تاریخی ٹاور کا جزوی حصہ اچانک گر گیا، سیاح دیکھتے رہ گئے فینگ یانگ ڈرم ٹاور چین کے بڑے سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے اور یہ بیجنگ سے تقریباً 320 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے شائع 22 مئ 2025 12:59pm
پاکستان بے احتیاطی سے گاڑی چلانے کا مقدمہ: یوٹیوبر ڈکی بھائی کی حفاظتی ضمانت منظور موٹروے پولیس نےڈکی بھائی کے خلاف تیز رفتاری اور خطرناک انداز میں گاڑی چلانے پر 2 مختلف مقدمات درج کیے تھے۔ شائع 30 اپريل 2025 11:43am
لائف اسٹائل ’ٹام اینڈ جیری‘ کی لائیو لڑائی ہوگئی، ویڈیو دیکھنے والے حیران رہ گئے ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین خوب محظوظ ہوئے شائع 25 اپريل 2025 10:53pm
دنیا پہلگام حملہ پروپیگنڈا: ہلاک قرار دیا گیا جوڑا زندہ نکل آیا ممکن ہےمزید افراد جو ہلاک قرار دیے گئے وہ بھی زندہ ہوں، ’را‘ کا ڈرامہ بے نقاب ہو رہا ہے،سیکیورٹی ماہرین شائع 24 اپريل 2025 02:55pm
پاکستان چیچہ وطنی: محکمہ جنگلات کے ریسٹ ہاؤس میں رقص و سرور کی محفل، ویڈیو وائرل تھانہ صدر پولیس واقعے سےلا علم تاحال کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ شائع 23 اپريل 2025 09:25am
لائف اسٹائل دوران پرواز جہاز کی چھت گر پڑی، مسافر ہاتھوں سے تھامنے پر مجبور تقریباً 30 ہزار فٹ کی بلندی پر متعدد مسافر اپنے ہاتھ اوپر کر کے چھت کی پینل کو سنبھالے رہے اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 03:59pm
لائف اسٹائل امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاتھ سے ٹرافی گر گئی، ویڈیو وائرل واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین نے مضحکہ خیز تبصرے کر ڈالے شائع 15 اپريل 2025 06:27pm
پاکستان قصور ڈانس پارٹی اسکینڈل: لاہور ہائیکورٹ نے ڈی پی او کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا کوئی بھی سرکاری اہلکار زیر حراست ملزمان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری نہیں کر سکتا شائع 11 اپريل 2025 02:10pm
لائف اسٹائل سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو شتر مرغ نے کاٹ لیا، ویڈیو وائرل اہلیہ نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی شائع 08 اپريل 2025 03:47pm
دنیا گھر تباہ، شہر تباہ، مگر حوصلہ بلند، غزہ کے نوجوان کی بالکونی میں بیٹھ کر خوبصورت تلاوت نے دل موہ لیے نوجوان کی ویڈیو مقبول ہو رہی ہے جو تباہ حال مکان میں بیٹھ کر دلنشین لہجے میں تلاوت قرآن پاک کرتا رہا شائع 08 اپريل 2025 12:51pm