دنیا برطانیہ: لیورپول میں جشن کے دوران کار ہجوم پر چڑھ دوڑی، 50 افراد زخمی حادثے میں ایک بچہ اور ایک نوجوان شدید زخمی ہیں، رائٹرز شائع 27 مئ 2025 08:48am