سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز نے وزیراعظم سے 16ارب روپے مانگ لیے سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبے کی جامعات کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے رقم مانگی شائع 29 مئ 2024 11:47pm