دنیا فلسطین پر اسرائیلی قبضہ، عالمی عدالت میں امریکا اور روس آج دلائل دیں گے صہیونی قبضے کے خلاف 26 فروری تک مصر اور فرانس سمیت 50 سے زائد ممالک کی رائے متوقع شائع 21 فروری 2024 09:32am