’ہم نہیں جھکیں گے‘، وینزویلا کے وزیرِ دفاع کا واشنگٹن کو پیغام امریکی کارروائی کو بزدلانہ قدم قرار، واشنگٹن کے دباؤ کو مسترد کرتے ہیں، ولادیمیر پادرینو شائع 03 جنوری 2026 04:11pm