دنیا امریکی سپریم کورٹ نے وینزویلا کے شہریوں کی جبری بیدخلی روک دی ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس عدالتی فیصلے کے خلاف آخری کامیابی وائٹ ہاؤس کو ہی حاصل ہوگی شائع 20 اپريل 2025 09:34am