پاکستان کا وینزویلا کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار، کشیدگی میں کمی کا مطالبہ وینزویلا کی صورت حال پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا شائع 04 جنوری 2026 11:21pm
وینز ویلا پر امریکی حملہ: عالمی رہنما 2 کیمپوں میں تقسیم، کوئی ٹرمپ کا حمایتی تو کوئی مخالف وینز ویلا پر امریکی جارحیت کے خلاف عالمی رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل سامنے آگیا شائع 04 جنوری 2026 06:36pm
وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، ملکی دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے تیار ہیں: نائب صدر وینزویلا کی عدالت عظمیٰ کا نائب صدر کو عارضی طور پر اقتدار سنبھالنے کا حکم اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 10:19am
فرضی گھر، سی آئی اے ایجنٹ اور ایک فیصلہ: مادورو کو پکڑنے کا امریکی آپریشن کیسے ہوا مقصد صرف ایک تھا، مادورو کو زندہ اور کم سے کم وقت میں حراست میں لینا۔ شائع 04 جنوری 2026 09:08am
وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتاری کے بعد نیویارک پہنچا دیا گیا کولس مادورو کو پیر کی شام تک عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 08:47am
وینزویلا پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ممدانی نیویارک کے میئر نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کر دی شائع 04 جنوری 2026 12:01am
وینزویلا پر حملہ فیصلہ کن تھا، عبوری دور میں امریکا انتظام سنبھالے گا: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے نیوزکانفرنس کے دوران نکولس مادورو پر کریمنل چارجز لگانے کا اعلان کیا۔ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 11:32pm