وجے دیورا کونڈا نے رشمیکا مندانا سے تعلق پر خاموشی توڑ دی راشمیکا مندانا کے ساتھ وجے کے تعلقات کی خبریں طویل عرصے سے گردش کر رہی ہیں شائع 22 نومبر 2024 10:15pm