پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، آکسیجن دی جانے لگی، ویٹی کن پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اسپتال میں داخل ہیں شائع 24 فروری 2025 09:43am